کتاب: معیشت وتجارت کے اسلامی احکام - صفحہ 86
حضرت شاه ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں تاجروں کی ظالمانہ منافع اندوزی کو کنٹرول کرناجائز ہے کیونکہ یہ فساد فی الارض ہے۔[1]
[1] ۔حجۃ اللہ البالغة :ج2 ،ص 199۔