کتاب: معیشت وتجارت کے اسلامی احکام - صفحہ 28
5۔وَضعِیَّہ وضعیہ کا معنی ہے قیمت خرید سے کم پر بیچنا، یعنی خسارے کا سودا۔ آخری تین قسموں میں چونکہ فروخت کنندہ اپنی قیمت خرید یا لاگت بتا کر سودا کرتا ہے اور خریدار اس پر اعتماد کرتا ہے اس لیے ان کو’’بيوع الامانة‘‘امانت داری پر مبنی بیوع کا نام دیا جاتا ہے۔