کتاب: مچھلی کے پیٹ میں - صفحہ 84
٭ حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر ان کی بستی کو الٹا کر پھینکا گیا۔؟
٭ حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کو فوراً عذاب میں جکڑ دیا گیا۔؟
٭ ابرہہ پر سخت پتھریلی کنکریوں کی بارش کی گئی۔؟
٭ اور فرعون پر مہلک عذاب نازل کیا گیا۔؟
ان سب کا سبب نا فر ما نیوں اور گنا ہوں کے سوا کیا تھا۔؟