کتاب: مچھلی کے پیٹ میں - صفحہ 146
تونے منصب بھی کوئی پایا تو کیا گنج و سیم و زر بھی ہاتھ آیا تو کیا قصر عالی شان بھی بنوایا تو کیا دبدبہ بھی اپنا دکھایا تو کیا ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے کر لے جو کرنا ہے، آخر موت ہے