کتاب: لوگ شرک کرتے ہیں لیکن نہیں جانتے - صفحہ 31
اے عورتو! صدقہ کرو بے شک میں نے اکثر اہل جہنم عورتوں کو دیکھا ہے۔پوچھا کیوں؟ فرمایا تم کثرت سے لعنت کرتی ہو اور شوہروں کی نافرمانی کرتی ہو۔(بخاری)
(۱۰۰) شوہر کی ناراضگی:جب کوئی شوہر اپنی بیوی کو بستر پر بلائے اور وہ انکار کرے اور شوہر ناراضگی میں رات گذاردے تو اس عورت پر فرشتوں کی لعنت صبح تک جاری رہتی ہے۔(بخاری)۔
اپنے اختلافی مسائل اور پیچیدہ امور میں جید علماء سے رہنمائی کیلئے لجنۃ الافتاء السلفیۃ سے رجوع فرمائیں۔
لَجْنَۃُ الْاِفْتَائِ السَّلَفِیَّۃُ جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجربازار کراچی فون:2259819
Lajnahsalafiyah@gmail.com