کتاب: لشکر اسامہ رضی اللہ عنہ کی روانگی - صفحہ 89
۸: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اس شخص پر سختی کرنا،جس نے سونے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی۔[1] ۹: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ان صحابہ کرام پر نکیر کرتے ہوئے بلند آواز سے بولنا،جنھوں نے اچھی طرح وضو نہیں کیا تھا۔[2] 
[1] دیکھئے:من صفات الداعیۃ:اللین والرفق ص ۵۳۔ [2] دیکھئے ’’الحسبۃ فی العصر النبوي وعصر الخلفاء والراشدین رضی اللّٰهُ عنہم ‘‘ ص ۱۱۔