کتاب: لا تیأسوا من روح اللّہ - صفحہ 472
تمہید:
مصیبتوں کے …رب کریم کے فضل و کرم سے … ختم ہونے یا چلے جانے کے بعد کچھ باتوں کا اہتمام ضروری ہے۔ انہی میں سے نو باتیں درجِ ذیل ہیں:
۱: مصیبت کے بعد نعمت کا بطورِ آزمائش ملنے کا اعتقاد
۲: مصائب سے نجات عطا فرمانے پر اللہ تعالیٰ کی حمد و شکر
۳: اللہ تعالیٰ کے دوبارہ مصائب میں مبتلا کرنے پر قادر ہونے کو پیشِ نظر رکھنا
۴: ربِ کریم کے حضور دعا اور گریہ زاری میں استمرار
۵: تسبیح و تحمید
۶: استغفار
۷: عبادت میں محنت کرنا
۸: رب ذوالجلال کی طرف رغبت کرنا
۹: اللہ تعالیٰ کے احسان کی مانند مخلوق پر احسان کرنا
-۱-
مصیبت کے بعد نعمت کا بطورِ آزمائش ملنے کا اعتقاد