کتاب: لا تیأسوا من روح اللّہ - صفحہ 431
-۱۵-
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد رکھنا
نعمتوں کے ان گنت ہونے کے دو دلائل:
بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی بندوں پر نعمتیں اَن گنت اور شمار و قطار سے باہر ہیں۔ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا:
ا: {وَ اٰتٰکُمْ مِّنْ کُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْہُ وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّٰہِ لَا تُحْصُوْہَا اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ کَفَّارٌ}[1]
[اور انہوں (یعنی اللہ تعالیٰ) نے تمہیں ہر اس چیز سے دیا، جو تم نے اُن
[1] سورۃ إبراہیم- علیہ السلام - / الآیۃ ۳۴۔