کتاب: لا تیأسوا من روح اللّہ - صفحہ 405
[’’پریشان حال اور غم زدہ کی دعائیں:
[اے اللہ! میں آپ ہی کی رحمت کی امید رکھتا ہوں، سو آپ مجھے آنکھ جھپکنے کے برابر (وقت میں بھی) میرے نفس کے حوالے نہ کیجیے اور آپ میرے لیے میرے سارے معاملے کو درست فرما دیجیے۔ کوئی معبود نہیں مگر آپ]۔
حدیث پر تین محدثین کے تحریر کردہ عنوانات: