کتاب: لا تیأسوا من روح اللّہ - صفحہ 361
iv : رحمتِ خاصہ پانے والوں میں شامل ہونا v : چھوٹے بڑے گناہوں کی معافی اور لوگوں سے پردہ پوشی vi: فرقان و نور کا میسر آنا vii: دشمنوں کے مکر سے بچاؤ viii: کاموں کا سدھرنا ix: قابلِ تعریف انجامِ کار x: حصولِ فلاح xi: بعد از وفات اولاد کی حفاظت[1] اے رب کریم! اپنی رحمت سے ہمیں اور ہمارے اہل و عیال کو متقی دیجیے اور تقویٰ کے دینی و دنیاوی ثمرات سے مالا مال فرما دیجیے۔ آمِیْنَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْإِکْرَامِ۔ 
[1] تقویٰ کے ان فوائد اور دیگر ثمرات کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو: ’’تقویٰ اہمیت، برکات، اسباب‘‘ ص ۶۹-۱۱۹۔