کتاب: خطبات سرگودھا (سیرت نبوی ص کا عہد مکی) - صفحہ 218
حواشی امی، امیت نبوی اور امی قوم میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت اور اس کا مقصد قرآن مجید کی متعدد آیات میں آیا ہے۔ ان کا ذکر اوپر کیا جا چکا ہے۔ علم وہبی اور علم اکتسابی پر بحث اور خالص علم کے اسلامی نظریہ پر تحقیق کے لیے ملاحظہ ہو: 1۔ مولانا محمود حسن، حقیقت وحی، نقوش رسول نمبر 2/683۔ 697۔ 2۔ علم پر مقالہ، اردو دائرہ معارف اسلامیہ۔ 3۔ نیز دیگر کتابیں اور مقالات قرآن مجید اور اس کے معارف پر متعدد کتب و مقالات ہیں۔ 1۔ مقالہ قرآن، اردو دائرہ معارف اسلامیہ۔ 2۔ علوم انسانی کے فروغ پر ہمارے رسول کا اثر کے عنوان کے تحت مقالات نقوش، رسول نمبر4/57۔ 159۔ مفصل بحث کے لیے کتاب خاکسار : مکی سورتوں کا تنقیدی مطالعہ (زیر طبع)، اسلامی احکام کی تمام بحثیں۔ مندرجہ ذیل تمام مباحث کے لیے اسلامی احکام کے مختلف ابواب۔ بحث و تجزیہ اور اس کے مآخذ کے لیے ملاحظہ ہو کتاب خاکسار کا باب قصص الانبیاء مکی سورتوں میں۔ علوم قرآن کریم پر بہت سی کتابیں ہیں اور مقالات ان سے بھی زیادہ مگر خاص مکی سورتوں میں۔ علوم قرآن کریم پر بہت سی کتابیں ہیں اور مقالات ان سے بھی زیادہ مگر خاص مکی سورتوں میں