کتاب: خطبات سرگودھا (سیرت نبوی ص کا عہد مکی) - صفحہ 14
کےپروگراموں کی خوشی سےمنظوری دیا ورسیمینار منعقد کرانے پر ہرقسم کا تعاون پیش کیا۔ ا ور میں پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحسن ڈوگر صاحب، وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھاکابھی شکرگزار ہوں کہ انہوں نے ان مقالات کوشائع کرنے کی اجازت دے کرحوصلہ افزائی فرمائی ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف ظفر
چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، یونیورسٹی آف سرگودھا
یکم دسمبر 2015ء