کتاب: خطبات حرمین(جلد2) - صفحہ 427
ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: (( مَنْ قَامَ مَعَ الْإِمَامِ حَتّٰی یَنْصَرِفَ کُتِبَ لَہٗ قِیَامُ لَیْلَۃٍ )) [1] ’’جو شخص امام کے تراویح اور قیام مکمل کرنے تک اس کے ساتھ ہی رہا، اسے ایک پوری رات کے قیام کا ثواب ملتا ہے۔‘‘ سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون، وسلام علی المرسلین، والحمد للّٰه رب العالمین۔
[1] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۱۳۷۵) سنن الترمذي، رقم الحدیث (۸۰۶) سنن النسائي، رقم الحدیث (۳۶۴) سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۱۳۲۷)