کتاب: خطبات حرمین(جلد2) - صفحہ 36
اساتذہ کرام: 1 الشیخ احمد الزیات۔ 2 الشیخ علی بن عبد الرحمن الحذیفی۔ 3 الشیخ ابراہیم بن الاخضر۔ 4 الشیخ محمد الطرہونی وغیرہم۔ اہم خدمات: ٭ آپ ۱۴۱۸ھ = ۱۹۹۷ء سے اب تک مسجد نبوی کی امامت و خطابت اور محکمہ کبریٰ مدینہ منورہ میں قضا کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ مؤلفات: 1 المسبوک علی منحۃ السلوک في شرح تحفۃ الملوک۔ 2 تیسیر الوصول شرح ثلاثۃ الأصول۔ 3 الخطب المنبریۃ۔ 4 خطوات إلی السعادۃ۔ 5 اِجعلھا الأخیرۃ۔