کتاب: خطبات حرمین(جلد2) - صفحہ 36
اساتذہ کرام:
1 الشیخ احمد الزیات۔
2 الشیخ علی بن عبد الرحمن الحذیفی۔
3 الشیخ ابراہیم بن الاخضر۔
4 الشیخ محمد الطرہونی وغیرہم۔
اہم خدمات:
٭ آپ ۱۴۱۸ھ = ۱۹۹۷ء سے اب تک مسجد نبوی کی امامت و خطابت اور محکمہ کبریٰ مدینہ منورہ میں قضا کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
مؤلفات:
1 المسبوک علی منحۃ السلوک في شرح تحفۃ الملوک۔
2 تیسیر الوصول شرح ثلاثۃ الأصول۔
3 الخطب المنبریۃ۔
4 خطوات إلی السعادۃ۔
5 اِجعلھا الأخیرۃ۔