کتاب: خطبات حرمین جلد دوم - صفحہ 187
خطبات ماہ ربیع الثانی پہلا خطبہ : دوسرا خطبہ : غزوہ احد ... دروس اور عبرتیں گانے بجانے کی شرعی حیثیت امام و خطیب فضیلۃ الشیخ عبد المحسن القاسم حفظہ اللہ امام و خطیب فضیلۃ الشیخ صلاح البدیرحفظہ اللہ تیسرا خطبہ : چوتھا خطبہ : اسلامی نظام خاندان عفت و پاک دامنی کی برکات اور زنا کے خطرات امام و خطیب فضیلۃ الشیخ عبد الباری الثبیتی حفظہ اللہ امام و خطیب فضیلۃ الشیخ حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ پانچواں خطبہ : تہذیب نفس اور دعوت محاسبہ امام و خطیب فضیلۃ الشیخ عبد المحسن القاسم حفظہ اللہ