کتاب: خطبات حرمین(جلد1) - صفحہ 44
مؤلفات:
۱۔ وضع الحرج في الشریعۃ الإسلامیۃ۔
۲۔ أدب الخلاف۔
۳۔ تلبیس مردود في طریق العزۃ۔
۴۔ أحداث و مواقف في طریق العزۃ۔
۵۔ توجیھات وذکری من خطب المسجد الحرام۔
۶۔ البیت السعید وخلاف الزوجین۔
۷۔ القدوۃ، مبادیٔ ونماذج۔
۸۔ مفھوم الحکمۃ في الدعوۃ۔
۹۔ التوجیہ غیر المباشر في التربیۃ وتغیر السلوک۔
۱۰۔ ضابط المثلي والقیمي عند الفقھاء۔
۱۱۔ نظرۃ تأصیلیۃ في الخلاف بین أھل العلم۔
(5) فضیلۃ الشیخ علامہ محمد بن عبداﷲ السبیل حفظہ اللہ
نام و نسب، ولادت اور حصولِ تعلیم:
محمد بن عبد اللہ بن محمد بن عبد العزیز السبیل ۔
آپ ۱۳۴۵ھ میں قصیم کے شہر بکیریہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم سے حاصل کی اور ۱۴ سال کی عمر میں فضیلۃ الشیخ سعدی یاسین سے تجوید و قراء ت سیکھی، پھر اپنے برادرِ مکرم فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز السبیل، فضیلۃ الشیخ محمد المقبل اور فضیلۃ الشیخ عبداﷲ بن حمید سے مختلف علوم و فنون کی تکمیل کی۔
اہم خدمات:
۱۔ آپ ۱۳۷۳ھ میں معہد علمی بریدہ کے نگران مقرر ہوئے۔