کتاب: خطبات حرمین(جلد1) - صفحہ 257
عَلَیْھَا مَلٰٓئِکَۃٌ غِلاَظٌ شِدَادٌ لّاَیَعْصُونَ اللّٰہَ مَآ اَمَرَھُمْ وَیَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ } [التحریم: ۶] ’’ اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آ گ سے بچا لو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں، جس پر سخت دل و سخت جان فرشتے مقرر ہیں، جنہیں جو حکم اللہ تعالی دیتا ہے اس کی نا فرمانی نہیں کرتے، بلکہ جو حکم دیے جاتے ہیں وہ وہی بجا لاتے ہیں۔‘‘