کتاب: خطبات حرمین(جلد1) - صفحہ 149
’’اور جب وہ کوئی تجارت یا تماشا دیکھتے ہیں تو اٹھ کر اس طرف چلے جاتے ہیں اور تجھے کھڑا چھوڑ جاتے ہیں، کہہ دے جو اﷲ کے پاس ہے وہ تماشے سے اور تجارت سے بہتر ہے اور اﷲ سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے۔‘‘