کتاب: خطبات حرمین(جلد1) - صفحہ 138
ذریعہ ہے۔ جس طرح اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: { قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَ یَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَ اللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ} [آل عمران: ۳۱] ’’کہہ دے اگر تم اﷲ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اﷲ تم سے محبت کرے گا اور تمھیں تمھارے گناہ بخش دے گا اور اﷲ بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔‘‘