کتاب: خطبات شہید اسلام علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 302
کچھ نہ کچھ ازالہ ہو سکے۔ اللہ کا شکر ہے کہ وہ ہماری اس درخواست کو قبول فرما کے ہمارے ساتھ ہو لئے۔ میرا آپ سے وعدہ ہے انشاء اللہ العزیز آئندہ موقع ملے گا توآپ کے ساتھ تفصیل سے گفتگو ہو گی۔
واخر دعوانا ان الحمد للّٰه رب العلمین