کتاب: خطبات شہید اسلام علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 147
نے عثمان ایسی شخصیت کا چہرہ کبھی نہیں دیکھا۔ وہ عثمان جس کے احسانات زندہ پائندہ ہیں۔ مسجد نبوی کی صورت میں آج بھی روشن ہیں۔ وہ عثمان اور اس عثمان کے ساتھ ظالموں نے کیا سلوک کیا اس کا تذکرہ انشاء اللہ آئندہ خطبہ جمعہ میں ہوگا۔ واخر دعوانا ان الحمد للّٰه رب العلمین