کتاب: خلفائے رسول ص شخصیت،حالات زندگی،عہد خلافت - صفحہ 455
لے جانا چاہا، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: امیر المومنین قریب میں ہیں ، ہم ان سے مشورہ کر لیں ۔ ہم مکہ آئے اور امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر دی، آپ نے فرمایا: اللہ ابوذر پر رحم فرمائے اور ربذہ میں ان کی سکونت کو معاف فرمائے، پھر آپ نے ان کے بچوں کو اپنے بچوں میں شامل کر لیا، پھر آپ مدینہ روانہ ہو گئے اور ہم عراق روانہ ہو گئے۔[1]
[1] تاریخ الطبری ص (۵؍۳۱۴)