کتاب: خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 5
پہنچائے اورجس شخص تک بھی یہ کتاب پہنچے اسے اس کے لئے نفع بخش بنائے ‘ وہ اللہ عزوجل سب سے بہتر ذات ہے جس سے سوال کیا جاتا ہے اور انتہائی کریم ہے جس سے امید وابستہ کی جاتی ہے، وہی ہمارے لئے کافی اوربہترین کارساز ہے ۔
وصلی اللّٰہ وسلم علی عبدہ ورسولہ الأمین نبینا محمد و علی آلہ وأصحابہ أجمعین۔
سعید بن علی بن وہف القحطانی
بروز منگل مطابق ۲۷/۳/۱۴۱۹ھ