کتاب: خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 3
کتاب: خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں
مصنف: سعید بن علی بن وھف القحطانی
پبلیشر:
ترجمہ: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
مقدمه
إن الحمد للّٰہ ، نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ ونعوذ با للّٰہ من شرور أنفسنا، وسیئات أعمالنا، من یھدہ ا للّٰہ فلا مضل لہ، ومن یضلل فلا ھادي لہ، وأشھد أن لا إلہ إلا ا للّٰہ وحدہ لا شریک لہ، وأشھد أن محمداً عبدہ ورسولہ، صلی ا للّٰہ علیہ وعلی آلہ وأصحابہ، ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، وسلم تسلیماً کثیراً، أما بعد :
یہ مختصر سی چند باتیں ہیں جن میں میں نے اختصار کے ساتھ اس شخص کی فضیلت بیان کی ہے جس کے بال اسلام (کی حالت) میں سفید ہوجائیں ‘ اور میں نے وہ حدیثیں ذکر کی ہیں جن میں (بالوں کی رنگائی کے لئے)