کتاب: خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 29
سورئہ ہود اور اس کی بہنوں (ہم موضوع سورتوں ) نے میرے بال سفید کردیئے۔ اللہ عزوجل ہی توفیق دہندہ ہے۔ وصلــــی ا للّٰہ وسلـــــم علی نبینا محــمد وآلہ وصحبہ أجمعین۔