کتاب: خوارج کی حقیقت - صفحہ 70
لہٰذا اگر کوئی بھی شخص علمائے کرام کے بارے میں گفتگو کرتا ہوا نظر آئے اور اپنے آپ کو مفتی سمجھے،یا کسی ایرے غیرے کو اس منصب پر بٹھائے، تو سمجھ لیں کہ وہ خارجیوں کے راستے پر گامزن ہے، وہ بدعتی اور فتنہ پرور ہے، ان سے بچیں،اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے۔
٭٭٭