کتاب: خوارج کی حقیقت - صفحہ 192
اختتامیہ
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ پہلے ذکر کردہ تفصیلات امت کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوں،مسلمان نوجوانوں کے لیے ان میں رہنمائی ہو، یہ تعلیمات امت کی ترقی اور بلندی میں مثبت کردار ادا کریں ۔
اسی طرح میری اللہ تعالیٰ سے یہ بھی دعا ہے کہ میری یہ کاوش امت کو غلط نظریات اور کھوکھلے دعووں سے بچاؤ کا ذریعہ بھی بنے،امت اس وقت گمراہ کن نظریات سے نبرد آزما ہے۔
اللہ تعالیٰ سے یہ بھی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مکاروں کی مکاری انہی کی تباہی کا ذریعہ بنا دے اور اپنے دین اور ولیوں کو غلبہ عطا فرمائے۔
٭٭٭