کتاب: ختم نبوت - صفحہ 24
أَنَا مَوْضِعُ اللَّبِنَۃِ، جِئْتُ فَخَتَمْتُ الْـأَنْبِیَائَ عَلَیْھِمُ السَّلَامُ ۔ ’’وہ اینٹ کی جگہ میں ہوں ، میں نے آکر انبیا کی بعثت کا سلسلہ ختم کردیا۔‘‘ (صحیح مسلم : 2287) ٭ ایک روایت میں ہے : أَنَا مَوْضِعُ اللَّبِنَۃِ، خُتِمَ بِيَ الْـأَنْبِیَائُ ۔ ’’وہ اینٹ کی جگہ میں ہوں ، انبیا کا سلسلہ مجھ پر ختم ہو گیا ہے۔‘‘ (مسند الطّیالسي : 1894، وسندہٗ صحیحٌ) حافظ عراقی رحمہ اللہ (806ھ) لکھتے ہیں : أَمَّا کَوْنُہٗ خُتِمَ بِہِ النَّبِیُّونَ فَمَعْنَاہُ أَنَّ اللّٰہَ تَعَالٰی لَا یَبْعَثُ بَعْدَہٗ نَبِیًّا ۔ ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سلسلہ نبوت ختم ہونے کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں کرے گا۔‘‘(طرح التّثریب : 2/112) علامہ احمد قسطلانی رحمہ اللہ (923ھ) لکھتے ہیں : مِنْ تَشْرِیفِ اللّٰہِ تَعَالٰی لَہٗ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ خَتْمُ الْـأَنْبِیَائِ وَالْمُرْسَلِینَ بِہٖ، وَإِکْمَالِ الدِّینِ الْحَنِیفِ لَہٗ، وَقَدْ أَخْبَرَ اللّٰہُ فِي کِتَابِہٖ، وَرَسُولُہٗ فِي السُّنَّۃِ الْمُتَوَاتِرَۃِ عَنْہُ، أَنَّہٗ لَا نَبِيَّ بَعْدَہٗ، لِیَعْلَمُوا أَنَّ کُلَّ مَنِ ادَّعٰی ہٰذَا الْمَقَامَ بَعْدَہٗ فَہُوَ کَذَّابٌ أَفَّاکٌ دَجَّالٌ ضَالٌّ مُّضِلٌّ، وَّلَوْ تَحَذَّقَ وَتَشَعْبَذَ، وَأَتٰی بِأَنْوَاعِ السِّحْرِ وَالطَّلَاسِمِ وَالنِّیْرَنْجِیَاتِ، فَکُلُّہَا مُحَالٌ وَّضَلَالَۃٌ عِنْدَ أُولِی