پچھلا صفحہ
مکتبہ میں کھولیں
اگلا صفحہ
کتاب: ختم نبوت - صفحہ 147
ہرصدی میں مجدد
ہر صدی میں ایک مجدد آنے کا مطلب ہے کہ اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا، کیوں کہ انبیا والا کام تو ایک مجدد کرے گا، پھر نبی کی کیا ضرورت؟