کتاب: کلمہ طیبہ مفہوم فضائل - صفحہ 43
((لا إلهَ إلّا اللّٰہُ وحدَه لا شريكَ له له الملكُ وله الحمدُ وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ))۔
اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں،وہ تنہاہے اس کا کوئی شریک نہیں،اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادرہے۔
اسے دس غلاموں کے آزاد کرنے کا ثواب ملے گا،سونیکیاں لکھی جائیں گی،سو گناہ معاف ہوں گے،اور اس دن کی شام تک شیطان سے اس کی حفاظت ہوگی،اور اس سے افضل عمل کسی اور کا نہ ہوگا‘ سوائے اس کے جو اس سے زیادہ عمل کرے۔[1]
(۱۳) ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:جس نے دس مرتبہ یہ دعا پڑھی:
((لا إلهَ إلّا اللّٰہُ وحدَه لا شريكَ له له الملكُ وله الحمدُ وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ))۔
اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں،وہ تنہاہے اس کا کوئی شریک نہیں،اسی
[1] صحیح بخاری ۴/۹۵ و صحیح مسلم ۴/۲۰۷۱۔