کتاب: کلمہ طیبہ مفہوم فضائل - صفحہ 221
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّٰہُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ﴾[1] اورجو لوگ اللہ کی نازل کردہ شریعت کے ذریعہ فیصلہ نہ کریں وہی لوگ کافر ہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّٰہُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ﴾[2] اورجو لوگ اللہ کی نازل کردہ شریعت کے ذریعہ فیصلہ نہ کریں وہی لوگ ظالم ہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّٰہُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ﴾[3] اورجو لوگ اللہ کی نازل کردہ شریعت کے ذریعہ فیصلہ نہ کریں وہی لوگ
[1] سورۃ المائدۃ: ۴۴۔ [2] سورۃ المائدۃ: ۴۵۔ [3] سو رۃ المائدۃ: ۴۷۔