کتاب: جنات و جادو کا علاج ( جو آپ خود کر سکتے ہیں ) - صفحہ 39
۴- أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت :۱۱۶۳ ور ۱۶۴ پڑھیں ۔
- أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت : ۲۵۵ یعنی آیۃ الکرسی پڑھیں ۔
۶- أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں یعنی آیت: ۲۸۵ اور ۲۸۶ پڑھیں ۔
۷- أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ آل عمران کی آیت: ۱۸ اور ۱۹ پڑھیں ۔
۸- أَعُوْذُبِاللّٰہِ ۔۔۔کے بعد سورۃ الاعراف کی آیت :۵۴،۵۵ اور ۵۶ پڑھیں ۔
۹- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔کے بعد سورۃ الاعراف کی چھ آیات:۱۱۷ تا ۱۲۲پڑھیں اور ان میں سے یہ آیت{وَ اُلْقِیَ السَّحَرَۃُ سَاجِدِیْنَ٭}بار بار پڑھیں ۔
۱۰- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ یونس آیت : ۸۱ اور ۸۲ پڑھیں ، اوریہ کلمات { اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ}بار بار پڑھیں ۔
۱۱- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ طہٰ کی آیت : ۶۹ کی بار بار تلاوت کریں ۔
۱۲- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ المؤمنون کی آخری چار آیات : ۱۱۵ تا ۱۱۸ پڑھیں۔
۱۳- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہِ ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الصّٰفٰت کی پہلی دس آیتیں پڑھیں ۔
۱۴- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔پڑھ کر سورۃ الاحقاف کی آیت : ۲۹ تا ۳۲ پڑھیں ۔
۱۵- أَعُوْذُبِاللّٰہِِ۔۔۔پڑھ کر سورۃ الرحمن کی آیت : ۳۳ تا ۳۶ پڑھیں ۔
۱۶- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔پڑھ کر سورۃ الحشر کی آیت ۲۱ تا ۲۴ پڑھیں ۔
۱۷- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہ ِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ الجِنّ کی پہلی ۹ آیات پڑھیں ۔
۱۸- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہ ِ ۔۔۔کے بعدپوری سورۃ الاخلاص پڑھیں۔
۱۹- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہ ِ ۔۔۔ کے بعدپوری سورۃ الفلق پڑھیں۔
۲۰- أَعُوْذُبِاللّٰہِ۔۔۔اور بِسْمِ اللّٰہ ِ ۔۔۔ کے بعد پوری سورۃ النّاس پڑھیں۔
یہ عمل یا دَم بار بار یعنی آرام آجانے تک کرتے جائیں، پانی پر دَم کرکے وہ پانی مریض کو