کتاب: جہاد کے مسائل - صفحہ 62
نمبر شمار نام غزہ و سریہ مسلمانوں کا نقصان ( اسیر ، زخمی ، شہید ) دشمن کا نقصان ( اسیر ، زخمی ، مقتول )
1 غزوہ بدر ۔ ۔ 22 شہید 70 ۔ 70
2 غزوہ احد ۔ 40 70 ۔ ۔ 30
3 غزوہ احزاب ۔ ۔ 6 ۔ ۔ 10
4 غزوہ خیبر ۔ 50 18 ۔ ۔ 93
5 سریہ موتہ ۔ ۔ 12 ۔ ۔ نامعلوم
6 غزوہ مکہ ۔ ۔ 2 ۔ ۔ 12
7 غزوہ حنین ۔ ۔ 6 6000 ۔ 71
کل تعداد ۔ 90 136 6070 ۔ 286
غزوات اور سرایا میں دونوں طرف سے کام آنے والے افراد کی کل تعداد:422 [1]
[1] عام طور پر مورخین اور سرت نگاروں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات اور سرایا کی تعداد 82 لکھی ہے جو کہ درست نہیں ۔ غزوات کی تعداد صرف سات ہے اور البتہ حیات طیبہ کی تمام چھوٹی بڑی کاروائیوں کی تعداد 82 ہے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے ۔
نمبر شمار کاروائیوں کا مقصد کاروائیوں کی تعداد شہداء کی تعداد تعداد مقتولین دشمن
1 تبلیغ اسلام اور تکمیل معاہدات 5 ۔ ۔
2 بت شکنی کی مہمات 3 ۔ ۔
3 دشمن کی طرف سے ڈاکہ زنی کے بعد مسلمانوں کا تعاقب 10 19 12
4 ذاتی نوعیت کے واقعات قتل 5 ۔ 5
5 غلط فہمی کی بناء پر پیش آنے والے تصادم 6 ۔ 127
6 سرحدوں کی حفاظت کے لیے کی گئی کاروائیاں 38 73 11
7 دشمن کی طرف سے دھوکہ دہی اور بغاوت کے واقعات 8 82 410
8 جنگیں ( غزوات و سرایا ) 7 136 286
کل تعداد 82 310 851
28 کاروائیوں میں دونوں طرف سے کام آنے والے افراد کی تعداد = 1161
نوٹ = دونوں جدول ترتیب دینے میں زیادہ تر انحصار قاضی سلمان منصورپوری رحمہ اللہ مولف رحمۃ اللعالمین کی تحقیق پر کیا گیا ہے ۔ مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو رحمۃ اللعالمین جلد نمبر 2 ، باب غزوات و سرایا