کتاب: جھوٹی بشارتیں - صفحہ 97
(11) سانپ اور بچھو کے ڈسنے سے بچنے کے لیے پھیلائی گئی غلط دعا[1] رد: ٭ ڈاکٹر :شیخ علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظہ اللہ ٭ تقریرشیخ علامہ مفتی ِمملکہ ورئیس القضاۃ والشؤن الاسلامیہ : محمدبن ابراہیم بن عبداللطیف رحمۃ اللہ علیہ ٭ اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ٭٭٭
[1] میں نے اس دعا کو کتاب میں اس لیے درج کیا ہے کہ یہ دعا لوگوں کے درمیان بہت زیادہ پھیلائی گئی ہے اور لوگوں کا اس پر عمل بھی ہے۔