کتاب: جھوٹی بشارتیں - صفحہ 153
جواب: یہ حدیثیں موضوع اور باطل ہیں ۔احادیث کی کسی بھی کتاب میں یہ احادیث وارد نہیں ہوئیں ۔اور نہ ہی بسیار تلاش کے بعد ہمیں ان کا کوئی سراغ ملا ہے ۔ ان کے پھیلانے اور عام کرنے سے روکنا واجب ہے۔ وبا للّٰه التوفیق۔وصلی ا للّٰه علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ وسلم اللجنۃ الدائمۃ البحوث العلمیہ والافتاء[1] ٭ صدر:عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ ٭ رکن صالح الفوزان ٭ رکن بکر ابو زید ٭٭٭
[1] المجموعہ الثانیہ مجلد 3،تفسیر و علوم القرآن والسنۃ ج3ص256,257,258/ فتوی نمبر 21368