کتاب: جھوٹی بشارتیں - صفحہ 143
کی کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔[شرح الواسطیہ ص 46]اور علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’کتاب و سنت میں اس کا نام(ملک الموت) ہی ہے۔ عوام الناس کا اسے عزرائیل کہنا درست نہیں ہے۔ شائد یہ بات اسرائیلیات سے لی گئی ہے۔[1] اور اسکے علاوہ بھی دوسرے لامحدود وعدے کیے گئے ہیں ۔اس کے علاوہ اس میں تعویذ لٹکانے اور غیر اللہ سے اپنا تعلق جوڑنے کی دعوت دی ہے۔ وبا للّٰه التوفیق، وصلی ا للّٰه علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ وسلم۔ اللجنۃ الدائمہ للبحوث العلمیہ والافتاء [2] ٭ صدر:عبدالعزیز آل شیخ ٭ رکن:عبداللہ بن غدیان ٭ رکن:صالح الفوزان ٭ رکن:بکر ابو زید
[1] [احکام الجنائزص 199،حاشیہ 2] [2] [فتوی نمبر 21053 ۔ج/24ص272,273]