کتاب: جھوٹی بشارتیں - صفحہ 108
(13) ایک جھوٹی خبر جو اللہ تعالیٰ کے اس قول سے شروع ہوتی ہے: ﴿قُلْ ہُوَ الرَّحْمَنُ آمَنَّا بِہِ وَعَلَیْْہِ تَوَکَّلْنَا﴾ [الملک :29] ’’آپ کہہ دیجیے !کہ وہی رحمن ہے ہم تو اس پر ایمان لا چکے اور اسی پرہمارا بھروسہ ہے۔‘‘ رد : ٭ سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمۃ اللہ علیہ