کتاب: جھوٹ کی سنگینی اور اس کی اقسام - صفحہ 82
حافظ ابن حجر نے اس قصے کے فوائد بیان کرتے ہوئے تحریر کیا ہے: ’’ اس میں سچ کا فائدہ اور جھوٹ کے انجام کی نحوست [کا بیان] ہے۔ ‘‘[1]
اے اللہ کریم! ہمیں سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائیے اور اس کے ثمرات ہمارے نصیب میں فرمائیے، جھوٹ اور اس کے برے اثرات سے ہمیں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ فرمادیجیے۔ إنک سمیع مجیب۔
[1] فتح الباري ۸؍۱۲۴۔