کتاب: جھوٹ کی سنگینی اور اس کی اقسام - صفحہ 66
أَنْتَ الْفَتَی کُلَّ الْفَتَی إِنْ کُنْتَ تَصْدُقُ مَا تَقُوْلُ لَا خَیْرَ فِيْ کَذِبِ الْجَوَّادِ وَ حَبَّذَا صِدْقُ الْبَخِیْلِ[1] ’’اگر تم اپنی بات میں سچے ہو ،تو تم جوان مردِ کامل ہو ۔ سخی کے جھوٹ میں کچھ خیر نہیں اور بخیل کا سچ اچھا ہے۔‘‘
[1] الصمت وحفظ اللسان، باب في ذم الکذب، رقم الروایۃ ۵۱۱،ص ۲۵۴۔