کتاب: جشن میلاد یوم وفات پر ایک تحقیق ایک جائزہ - صفحہ 38
(۶)مومن تو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود سے ہر وقت خوش رہتا ہے۔لہٰذااس کے لئے سال میں ایک مرتبہ اظہارِ خوشی کا موقع(میلاد) ایجاد کرنا، کسی طرح بھی لائق نہیں ہے۔ المختصر،خرافیوں کے ان اورایسے ہی دیگر بودے،بے جان اور بے سروپا دلائل،ان کی دُور ازکارتاویلوں، چابکدستیوں اور عیّاریوں سے دھوکہ نہیں کھانا چاہیئے۔ اِنْ اُرِیْدُاِلَّا الْاِصْلَاحَ والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکتہ‘ ابو عدنان محمد منیر قمرنواب الدین ترجمان المحکمۃ الکبریٰ،الخبر ۳۱۹۵۲(سعودی عرب)