کتاب: جرح وتعدیل - صفحہ 108
وفات پائی۔ مقام و مرتبہ: امام حاکم نے کہا: کان من أوعیۃ العلم۔۔۔ومن عقلاء الرجال۔ [1] امام ذہبی نے کہا: الامام العلامۃ الحافظ المجود شیخ خراسان۔[2] امام خطیب بغدادی نے کہا: کان ابن حبان ثقۃ نبیلا فہِما۔ [3] امام ابن حجر نے کہا: کان من ائمۃ زمانہ۔ [4] امام ابن الاثیر نے کہا: امام عصرہ۔ [5] فن رجال پر کتب: التاریخ الکبیر تاریخ الثقات کتا ب المجروحین علل اوہام المؤرخین علل مناقب الزہری عشرون جزء ا علل حدیث مالک عشرۃ اجزاء علل ما اسند ابوحنیفۃ عشرۃ اجزاء ماخالف فیہ سفیان شعبۃ ثلاثۃ اجزاء ما خالف فیہ شعبۃ سفیان جزء ان الکنی کل کتب ۲۶ تصنیف کیں،لیکن اکثر کتب ضائع ہو گئیں۔ہمارے پیش نظر ان کی دو کتب ہیں جن کا منہج پیش خدمت ہے۔ یہ دونوں کتب انہوں نے اپنی کتاب التاریخ الکبیر [1] لسان المیزان:۵-۱۱۴. [2] سیر اعلام النبلاء:۱۶-۹۲. [3] طبقات الحفاظ ص:۳۷۶. [4] لسان المیزان:۵-۱۱۲. [5] اللباب فی تہذیب الانساب:۱-۱۵۱.