کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 93
جہاں تک جائز وحلال خواہشات کا مسئلہ ہے تو وہ ان میں داخل نہیں ہیں ، لیکن کثرت سے ان کا ارتکاب نہیں کرنا چاہئے، اس اندیشہ کے پیش نظرکہ کہیں وہ حرام تک نہ پہنچا دیں ، یا دل سخت کردیں ، یا اطاعت سے غافل کردیں ، یا دنیا کے حصول پر توجہ دینے پر مجبور کردیں ۔[1]
[1] دیکھئے: صحیح مسلم بشرح نووی، ۱۷/۱۶۵۔