کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 7
کتاب: جنت و جہنم کے نظارے مصنف: سعید بن علی بن وہف القحطانی پبلیشر: ترجمہ: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم مقدمہ إن الحمد للّٰہ، نحمدہ، ونستعینہ، ونستغفرہ، ونعوذ باللّٰہ من شرور أنفسنا، وسیئات أعمالنا، من یھدہ اللّٰہ فلا مضل لہ، ومن یضلل فلا ھادي لہ، وأشھد أن لا إلہ إلا اللّٰہ وحدہ لا شریک لہ، وأشھد أن محمداً عبدہ ورسولہ، صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، وسلم تسلیماً کثیراً، أما بعد : ’’عظیم کامیابی اور کھلے خسارہ‘‘[1]کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے،
[1] عربی میں کتاب کا نام یہی تھا لیکن اردو میں اس کانام بدل کر ’’جنت وجہنم کے نظارے‘‘ رکھ دیا گیا ہے، کیونکہ عربی نام کا لفظی ترجمہ دیکھ کر قاری کے ذہن میں کتاب کے مضمون کا صحیح تصور نہیں آسکتا کیونکہ ’عظیم کامیابی اور کھلا خسارہ‘ قرآن کریم میں گرچہ جنت کی نعمت اور جہنم کے عذاب کے لئے استعمال ہوا ہے اور یہی عربی کتاب کی وجہ تسمیہ بھی ہے،لیکن اردو میں اسے کسی اور عمل خیر یا نیکی کی ترغیب کیلئے بھی سمجھا جا سکتا ہے، نام کا اختلاف تشویش کا باعث نہ بنے اس لئے وضاحت ضروری قرارپائی۔ (مترجم)