کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 54
کے بدلے ناشکری کی اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں لا ڈالا۔ یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے، جو بدترین ٹھکانہ ہے۔ امام ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں :۔۔‘‘۔ رہا دار البوار(ہلاکت کا گھر) تو وہ جہنم ہے۔‘‘[1] امام بغوی رحمہ اللہ نے بھی اسی بات کی طرف اشارہ کیا ہے ۔[2]
[1] تفسیر ابن کثیر، ۲/۵۳۹۔ [2] تفسیر البغوی، ۳/۳۵۔