کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 47
جہاں نہ ہم کو کوئی تکلیف پہنچے گی اورنہ ہی تکان۔ (ھ) جنۃ المأویٰ: ارشاد باری ہے: ﴿ عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَىٰ ﴾۔[1] اسی کے پاس جنۃ المأویٰ ہے۔ (و) جنات عدن (ہمیشہ رہنے والے باغات): اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدَ الرَّحْمَـٰنُ عِبَادَهُ بِالْغَيْبِ ﴾۔[2] ہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے۔ (ز) فردوس: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
[1] سورۃ النجم: ۱۵۔ [2] سورۃ مریم: ۶۱۔