کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 36
﴿ فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ ۖأُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ ﴾۔[1]
اس آگ سے بچو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں ‘ جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔
نیز ارشاد باری ہے:
﴿ فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ ﴿١٤﴾ لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى ﴿١٥﴾ الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ﴾۔[2]
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرادیا ہے۔ جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا۔ جس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منہ پھیر لیا۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب آیت کریمہ: ﴿ وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ ﴾[3] ’’اپنے قریبی رشتہ داروں
[1] سورۃ البقرہ: ۲۴۔
[2] سورۃ اللیل: ۱۴ تا ۱۶۔
[3] سورۃ الشعراء: ۲۱۴۔