کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 257
دموعِهم لجرَتْ، وإنَّهم ليبكون الدَّمَ ‘‘ یعني مكانَ الدَّمعِ[1] جہنمی(جہنم میں ) اس قدر روئیں گے کہ اگر ان کے آنسوؤں میں کشتیاں چلائی جائیں تو کشتیاں بھی چل سکیں گی، اور خون کے آنسو روئیں گے، یعنی آنسو کی جگہ خون روئیں گے۔
[1] اس حدیث کو امام حاکم نے روایت کیا ہے، ۴/۶۰۵، اور صحیح قرار دیا ہے اور امام ذہبی نے ان کی موافقت فرمائی ہے، علامہ شیخ البانی نے اسے سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ (۴/۲۴۵، حدیث/ ۱۶۷۹) میں حسن قرار دیا ہے۔