کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 211
ہوئے چشمے ہیں ۔ پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میووں کی دو قسمیں ہوں گی۔ نیز اللہ عزوجل نے دوسری جنت کے بارے میں فرمایا: ﴿فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ ﴾[1] ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا﴾[2] ان جنتوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے، اور ان کے (میوے اور) گچھے نیچے لٹکائے ہوئے ہوں گے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ ﴿٢١﴾ فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ ﴿٢٢﴾ قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ ﴿٢٣﴾ كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الْأَيَّامِ
[1] سورۃ الرحمن: ۶۸۔ [2] سورۃ الانسان(دہر): ۱۴۔