کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 210
يَشْتَهُونَ ﴾[1]
بیشک پرہیز گار لوگ سایوں میں ہیں اور بہتے چشموں میں ۔ اور ان میووں میں جن کی وہ خواہش کریں ۔
نیز ارشاد ہے:
﴿ وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ ﴿٤٦﴾ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿٤٧﴾ ذَوَاتَا أَفْنَانٍ ﴿٤٨﴾ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿٤٩﴾ فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ ﴿٥٠﴾ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿٥١﴾ فِيهِمَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ﴾[2]
اور اس شخص کے لئے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیں ۔ پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ (دونوں جنتیں ) بہت سی شاخوں اور ٹہنیوں والی ہیں ۔ پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ان دونوں جنتوں میں دو بہتے
[1] سورۃ المرسلات: ۴۱،۴۲۔
[2] سورۃ الرحمن: ۴۶ تا ۵۲۔